کوروناسے متاثرہ ایک اور ڈاکٹر جان کی بازی ہار گئیں

Aug 23, 2021 | 14:36:PM

(24 نیوز)7 ماہ کی حاملہ خاتون ڈاکٹر سمرا علی ہسپتال میں زیرعلاج تھیں۔
تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر سمرا گائنوکولوجسٹ اور ڈاو میڈیکل کالج سے گریجویٹ تھیں ۔

ڈاکٹر سمرا نے آغا خان یونیورسٹی سے گائنوکولوجسٹ میں ایف سی پی ایس کیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں:کورونا سے مزید 80 افراد جاں بحق۔۔ 3772 نئے مریض رپورٹ

مزیدخبریں