ڈالر کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟ جانیے

Aug 23, 2021 | 17:02:PM

(24 نیوز) انٹر بینک میں ڈالرپاکستانی روپے کے مقابلے میں 25 پیسے مہنگا ہوگیا ۔
 ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں تیزی سے اضافہ ہونے لگاجبکہ سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کے باعث اربوں روپے کا فائدہ ہوا۔
 انٹر بینک میں ڈالر 10 ماہ کی بلند سطح 164.43 روپے پر بند ہوا ۔انٹر بینک میں ڈالر 164.18 روپے سے بڑھ کر 164.43 روپے ہوگیا۔


یہ بھی پڑھیں:نور مقدم قتل کیس کا فیصلہ محفوظ۔۔والدین کے ریمانڈ میں توسیع

مزیدخبریں