القاعدہ کا افغانستان میں وجود ہے نہ ہمارا اس سے کوئی تعلق ۔افغان طالبان
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)طالبان کے ترجمان نے کہا ہے کہ القاعدہ کا افغانستان میں کوئی وجود نہیں ہے اور طالبان کا ان کی تحریک کا ان سے کوئی رابطہ نہیں ہے۔
میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان محمد نعیم نے ایک انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ان کی تحریک کے کابل پر قبضہ کرنے کے بعد سے امریکا سمیت دیگر ممالک کے ساتھ افغانستان کی صورتحال پر بات چیت جاری ہے ہم پر امن افغانستان کیلئے کوشاں ہیں۔
یہ بھی پڑھیں۔اشرف غنی، وزرا، مشیروں اور فوجی جرنیلوں سے کوئی دشمنی نہیں،خلیل الرحمان حقانی