(24 نیوز)آئی ایم ایف نے رکن ممالک کو 650 ارب ڈالر منتقل کرنا شروع کر دیئے ،پاکستان کو آئی ایم ایف سے 2 ارب77 کروڑ ڈالر منتقل ہوں گے۔
ترجمان آئی ایم ایف نے کہاکہ فنڈز کے استعمال سے موجودہ بحران سے نمٹنے میں مدد ملے گی ،رقم کی منتقلی سے عالمی معیشت میں بھی استحکام آئے گا،ترجمان کا مزید کہناتھا کہ رکن ممالک رقم کو غیر مشروط طور پر استعمال کر سکتے ہیں ،اس قرض سے عالمی معیشت دوبارہ ابھرے گی ۔
یہ بھی پڑھیں: ڈالر کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟ جانیے