وفاقی کابینہ نے قطر کے ساتھ معاہدہ کرنے کی منظوری دیدی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے وزارت دفاع کی سمری کی منظوری دی۔قطر فیفا ورلڈ کپ 2022 کی سیکیورٹی کوریج میں تعاون کا معاہدہ کیا جائے گا۔