کے پی میں پی ایم ایس کا امتحان ملتوی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن نے پی ایم ایس امتحان ملتوی کردیا۔
تفصیلات کے مطابق پبلک سروس کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پی ایم ایس امتحان اب 15 اکتوبر کو ہوگاپرووینشل منجمنٹ سروس کا امتحان 15 ستمبر کو شیڈول تھا۔ پی ایم ایس امتحان سکریننگ ٹیسٹ مسئلے کی وجہ سے پہلے سے التواءکا شکار ہے۔
یہ بھی پڑھیں:متحدہ عرب امارات کا پاکستانیوں کےخلاف بڑا قدم