(24نیوز)تحریک انصاف ایک اور مشکل میں پھنس گئی ،چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف ایک اورمقدمہ درج کرلیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق عمران خان کیخلاف مقدمہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر درج کیاگیا، مقدمے میں تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کو بھی نامزد کیا گیا۔مقدمے میں مراد سعید، فواد چوہدری، فیصل جاوید، شیخ رشید اور اسد عمر کو بھی نامزد کیا گیا ہے،اس کے علاوہ راجہ خرم نواز،علی نواز اعوان کو مقدمے میں نامزدکیا گیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں:برطانیہ میں رہنے والے پاکستانیوں کیلئے بری خبر ،عمران خان کا معاہدہ سامنے آگیا
عمران خان کیخلاف ایک اور ایف آئی آر درج
Aug 23, 2022 | 19:57:PM