ڈالر کتنے کا ہو گیا؟انٹر بینک سے اہم خبر آ گئی

Aug 23, 2023 | 11:03:AM

(ویب ڈیسک)روپے کی قدر میں بہتری نہ آ سکی، ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دئیے۔

 انٹربینک میں امریکی ڈالر74 پیسے مہنگا ہوگیا، انٹر بینک میں ڈالر299.01 روپے سے بڑھ کر 299.75 روپے کی نئی بلند سطح  پر پہنچ گیا، ماہرین کے مطابق  بیرونی قرض کی ادائیگی پر روپے پر شدید پریشر ہے۔

گزشتہ روز اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 299 روپے ایک پیسے تھا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 2 روپے بڑھ کر 306 روپے تھا۔

 یہ بھی پڑھیں: بچوں کی سکول سے چھٹی
 
 
 
 

مزیدخبریں