چین کے مشرقی صوبہ لیاؤننگ میں شدید زلزلے کے جھٹکے

Aug 23, 2023 | 23:35:PM

(ویب ڈیسک) چین کے مشرقی صوبہ لیاؤننگ میں 4.6 شدت کا زلزلہ آیا جس کی گہرائی 8 کلومیٹر تھی۔

چائنا ارتھ کوئیک نیٹ ورکس سینٹر (سی ای این سی) کے مطابق چین کے شمال مشرقی صوبے لیاؤننگ میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کی شدت 4.6 تھی۔ سی ای این سی نے مزید بتایا کہ زلزلے کی گہرائی 8 کلومیٹر تھی۔

یہ بھی پڑھیں: نجی طیارہ گر کے تباہ، پیوٹن کا سب سے بڑا دشمن بھی سوار تھا، کتنی اموات ہوئیں؟

خیال رہے کہ زلزلے کے نتیجہ میں فلحال کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

مزیدخبریں