لاہور اسٹیشن پر عوام ایکسپریس کی بوگی پٹری سے اترگئی

Aug 23, 2024 | 09:55:AM
لاہور اسٹیشن پر عوام ایکسپریس کی بوگی پٹری سے اترگئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)لاہور سے کراچی آنے والی عوام ایکسپریس کی ایک بوگی پٹری سے اتر گئی۔

ریلوے حکام کے مطابق عوام ایکسپریس کی اے سی بزنس کی بوگی لاہور ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر 5 پر پٹری سے اتری۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ بوگی کو واپس ٹریک پر رکھنے کا کام شروع کیا جارہا ہے۔