زیرو ریٹیڈ سیکٹر کو رعایتی گیس اور بجلی فراہمی کی منظوری
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)ایف بی آر نے زیرو ریٹیڈ سیکٹر کو رعایتی گیس اور بجلی فراہمی کی منظوری دے دی۔
ایف بی آر کے مطابق 4084 ٹیکس گزاروںکو بجلی اور گیس کی رعایتی نرخوں پر فراہمی پر اعتراض نہیں ہے، زیرو ریٹیڈ سے وابستہ یہ ٹیکس گزار ایکٹو ٹیکس پیئر لسٹ پر موجود ہیں، ای سی سی فیصلے کے مطابق ان کو بجلی اور گیس کی فراہمی یقینی بنائی جائے،ایف بی آر نے کہاہے کہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں اے ٹی ایل کے مطابق عملدرآمد یقینی بنائیں،ایف بی آر نے رعایتی نرخوں سے متعلق ایس آر او جاری کردیا۔