ارجنٹینا میں پاکستانی سفارت خانے کا انسٹاگرام اکاونٹ ہیک
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)ارجنٹینا میں پاکستانی سفارت خانے کا انسٹاگرام اکاونٹ ہیک کر لیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں:امتحان دینے والے طلباہوشیار ۔۔حکومت نے کڑی شرط رکھ دی
تفصیلات کے مطابق ارجنٹینا کے پاکستانی سفارتخانے نے اپنے ٹوئٹر اور انسٹاگرام پروضاحت پیش کی کہ سفارتخانے کا آفیشل انسٹاگرام اکاونٹ ہیک کرلیا گیاتھا جسے ٹھیک کرکے دوبارہ بحال کردیا گیا ہے ۔یہ بھی بتایا گیا کہ اکاونٹ سے جو بھی میسجز اور پوسٹ کی گئیں ان کا ایمبیسی سے کوئی تعلق نہیں تھا ۔
The Instagram account of the Embassy of Pakistan in Argentina was hacked a while ago. It has now been recovered.
— Pakistan Embassy Argentina (@PakinArgentina) December 22, 2021
Please note that all messages posted through this account in last one hour were not from the Embassy of Pakistan in Argentina.
واضح رہے کہ گزشتہ کچھ عرصہ قبل یورپی ملک سربیا میں بھی پاکستانی سفارتخانے کے سوشل میڈیا اکاونٹس ہیک کرلیا گیا تھا جس پر عملے کو تین ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے کی شکایت کی گئی تھی۔
یہ بھی پڑھیں:ایک کھرب 31ارب کی طلاق کسے۔۔اور کیوں