ڈالر کی قیمت میں حیران کن کمی

Dec 23, 2021 | 11:16:AM

(24 نیوز)انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 15 پیسے کم ہونے سےڈالر 178.15 سے کم ہوکر 178 روپے کا ہوگیا۔
انٹربینک میں ڈالرکی قدر میں مسلسل اضافے کے بعد آج معمولی کمی دیکھنے میں آئی۔15 پیسے کمی کے بعد ڈالر 178 روپے کا ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں:موسم سرما کی پہلی بارش کب ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی
 آج پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا آغاز100 انڈیکس 48 پوائنٹس اضافے سے 44 ہزار 223 پوائنٹس پرٹریڈ کررہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری

مزیدخبریں