(ما نیٹرنگ ڈیسک)بھارتی میڈیا کے مطابق لدھیانہ کی ڈسٹرکٹ کورٹ کے اندر زور دار دھماکے سے2 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے۔ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کی جا نب سے جا ری رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ دھماکے کی وجوہات کے بارے میں تاحال معلوم نہیں ہو سکا ۔تفتیشی حکا م اور ٹیموں نے دھماکے والی جگہ کو سیل کرکے تحقیقات کا آ غاز کر دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:جنوری میں لاک ڈائون کا امکان۔۔