بجلی 5 روپے 18 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا کو ارسال
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ما نیٹرنگ ڈیسک) کے الیکٹرک نے نیپرا سے بجلی 5 روپے 18 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کر دی۔
تفصیلات کے مطابق نیپرا کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کی جانب سے یہ درخواست رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔نیپرا کا مزید کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کی اس درخواست پر 3 جنوری 2022ء کو سماعت ہو گی۔
یہ بھی پڑھیں: 7500 ، 15000 ، 25000 اور 40000 کے پرائز بانڈز رکھنے والوں کے لیے خوشخبری
نیپرا کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ کے الیکٹرک کی جانب سے نومبر کے فیول چارجز کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بھی 31 اعشاریہ 70 پیسے کا اضافہ مانگا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:40 ، 25 ، 15 اور ساڑھے سات ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈز سے متعلق خاص خبر