الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی حلقہ بندیوں کے نئے شیڈول کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

Dec 23, 2021 | 19:43:PM

 (24نیوز)الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی حلقہ بندیوں کے نئے شیڈول کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق حلقہ بندیوں پر کام 7 جنوری تک جاری رہے گا،حلقہ بندیوں کی ابتدائی اشاعت 8 جنوری کو ہوگی جبکہ ان کیخلاف اعتراضات 9 سے 23جنوری تک دائرہوں گے۔اعلامیے کے مطابق حلقہ بندیوں کی حتمی اشاعت 16 فروری کو ہوگی۔ حلقہ بندیوں کے فوراً بعد الیکشن کمیشن اسلام آباد لوکل گورنمنٹ الیکشن کا شیڈول جاری کرے گا۔ 

یہ بھی پڑھیں:تیار رہنے سے تمام خطرات سے نمٹا جاسکتا ہے۔۔آرمی چیف کا ایل اوسی دورہ،جوانوں سےگفتگو

مزیدخبریں