(نیوز ایجنسی)حکومت کی جانب سے مرکزی بینک کے گورنر کی مدتِ ملازمت 1 سال بڑھانے کی تجویز زیرِ غور ہے۔
اس وقت رضا باقر سٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر کے عہدے پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ سٹیٹ بینک میں اہم عہدوں پر تعینات افسروں کی ٹیکس تفصیلات عام کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:تیار رہنے سے تمام خطرات سے نمٹا جاسکتا ہے۔۔آرمی چیف کا ایل اوسی دورہ،جوانوں سےگفتگو
واضح رہے کہ حکومت نے مئی 2019 میں ڈاکٹر رضا باقر کو 3 سال کے لیے گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان مقرر کیا تھا۔ڈاکٹر رضا باقر اس سے قبل مصر میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کے سینئر ریذیڈنٹ نمائندے کے طور پر فرائض انجام دے رہے تھے۔
یہ بھی پڑھیں: