سٹیٹ بینک کے زخائر 18.56 ارب ڈالر سے کم ہوکر 18.15 ارب ڈالر رہ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)سٹیٹ بینک کے زخائر 18.56 ارب ڈالر سے کم ہوکر 18.15 ارب ڈالر رہ گئے ۔
تفصیلات کےمطابق سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ بیرونی قرض کی مد میں 41 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی ادائیگی کی گئی۔ کمرشل بینکوں کے زخائر 2 کروڑ ڈالر اضافے سے 6.47 ارب ڈالر پر پہنچ گئے ۔ مجموعی ملکی زخائر 39.40 کروڑ ڈالر کم ہوکر 24.63 ارب ڈالر رہ گئے ۔
یہ بھی پڑھیں:لیگی رہنما خواجہ آصف کا عمران خان سے متعلق بڑا انکشاف