سٹیٹ بینک کے زخائر 18.56 ارب ڈالر سے کم ہوکر 18.15 ارب ڈالر رہ گئے

Dec 23, 2021 | 21:28:PM

(24نیوز)سٹیٹ بینک کے زخائر 18.56 ارب ڈالر سے کم ہوکر 18.15 ارب ڈالر رہ گئے ۔

تفصیلات کےمطابق سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ  بیرونی قرض کی  مد میں 41 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی ادائیگی کی گئی۔ کمرشل بینکوں کے زخائر 2 کروڑ ڈالر اضافے سے 6.47 ارب ڈالر پر پہنچ گئے ۔  مجموعی ملکی زخائر 39.40 کروڑ ڈالر کم ہوکر 24.63 ارب ڈالر رہ گئے ۔

یہ بھی پڑھیں:لیگی رہنما خواجہ آصف کا عمران خان سے متعلق بڑا انکشاف

مزیدخبریں