وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کی حکومت ختم ،پنجاب میں بڑی تبدیلیاں متوقع

Dec 23, 2022 | 15:00:PM
وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کی حکومت ختم ،پنجاب میں بڑی تبدیلیاں متوقع
کیپشن: Parvaiz ilahi
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر)پنجاب حکومت کے تبدیل ہونے پر پنجاب کی بیوروکریسی میں بھی اہم تبدیلیاں متوقع ہیں۔
 
نئی پنجاب حکومت آنے پر پرویز الٰہی کے مقرر کردہ افسران بھی تبدیل ہونگے۔ پرنسپل سیکرٹری ٹو وزیر اعلیٰ محمد خان بھٹی ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم ، کمشنر لاہور محمد عامر جان اور ڈی سی لاہور محمد علی ٹرانسفر ہونگے
سیکرٹری بلدیات ، سیکرٹری قانون ، سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو زاہد اختر زمان اور گجرات اور منڈی بہاؤالدین کی تمام انتظامیہ بھی تبدیل ہوگی۔

ضرور پڑھیں :ن لیگ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کیخلاف جمع کرائی گئی تحریک عدم اعتماد واپس لے لی
سیکرٹری ہائر ایجوکیشن احمد رضا سرور ، سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو احمد مستجاب کرامت بھی ت فیل ہونگے، پرویز الٰہی کی سفارشات پر تعیبات ہونے والے تمام پی ایم ایس افسران بھی تبدیل ہو جائیں گے، ڈی ایم جی لابی سیکرٹریوں کے ہفتہ پر تعینات ہونے والے پی ایم ایس افسران کو پہلے مرحلے پر ہٹا دے گی۔