لالی وڈ پنجابی فلم "دل میرا چناں" سینما گھروں میں ریلیز

Dec 23, 2022 | 21:41:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)نئی لالی وڈ پنجابی فلم دل میرا چناں سینماؤں میں ریلیز  کردی گئی۔

فلم دل میرا چناں دوہزار بائیس کی ریلیز ہونے والی آخری فلم ہوگی ،فلم کا پریمئیر شو شبستان سینما میں ہوا ۔فلم کی کاسٹ مین اداکار حیدر سلطان ،شاہد ،سحر ،نازو اورجہانگیر جانی سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔

فلم کے موسیقار ماسٹر سلیم حیدر ہیں۔