تمام سیاسی جماعتوں کو آزادی سے الیکشن میں حصہ لینے دیا جائے، جلیل شرقپوری
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑنے والے میاں جلیل شرقپوری نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو آزادی سے الیکشن میں حصہ لینے دیا جائے، نواز شریف کیلئے حالات بنائے جارہے ہیں جس سے ملک کا نقصان ہو گا۔
جلیل شرقپوری کا کہنا تھا کہ قومی اور صوبائی اسمبلی کی سیٹ پر الیکشن لڑنے کا اعلان کیا، غزہ صورتحال پر خاموش رہنے والے عالمی لیڈر تباہی کے ذمہ دار ہیں،خیال رہے کہ جلیل شرقپوری نے 9 مئی کے واقعات پر 23 مئی کوان واقعات کی مذمت کرتے ہوئے تحریک انصاف سے راہیں جدا کر لی تھیں۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی اے نےعوام کو خبردار کر دیا