(عثمان خان) پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کا معاملہ، پی ٹی آئی کو فیصلے کی تصدیق شدہ کاپی تاحال نہ مل سکی۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹراپارٹی اانتخابات کو کالعدم قرار دے دیا گیا لیکن پی ٹی آئی کو تاحال فیصلے کی تصدیق شدہ کاپی موصول نہ ہو سکی، پی ٹی آئی کا نمائندہ کئی گھنٹے انتظار کے بعد الیکشن کمیشن سے واپس چلا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستانیوں کے وارے نیارے ، سونے کی قیمت کے حوالے سے بڑی خبر
دوسری جانب الیکشن کمیشن حکام نے پی ٹی آئی نمائندے کو جواب دیا کہ درخواست مل گئی ہے، مصدقہ کاپی کے لئے آپ کو بلالیں گے۔