پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی،انڈیکس 1لاکھ 13ہزار 57 کی سطح عبور کر گیا

Dec 23, 2024 | 10:14:AM
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی،انڈیکس 1لاکھ 13ہزار 57 کی سطح عبور کر گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سعید احمد )پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ، ہنڈر ڈانڈیکس 1لاکھ 13ہزار 57 کی سطح عبور کر گیا۔ 

 کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔

ٹریڈنگ کے دوران سٹاک ایکسچینج میں ہنڈر ڈانڈیکس 1لاکھ 13ہزار 57 کی سطح عبور کر گی۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 3238 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 9 ہزار 513 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 2 پیسے کمی دیکھی گئی ،انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 40 پیسے پر ٹریڈ کررہاہے۔