اوپن مارکیٹ: ایک ماہ میں گھی اورآئل 46سے55 روپے مہنگا

Dec 23, 2024 | 12:12:PM
اوپن مارکیٹ: ایک ماہ میں گھی اورآئل 46سے55 روپے مہنگا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)اوپن مارکیٹ میں ایک ماہ میں گھی اورآئل 46سے55 روپے مہنگا ہو گیا۔
یوٹیلیٹی سٹورز پر گزشتہ 6ماہ سے گھی اور آئل دستیاب ہی نہیں،گھی اور آئل کی قیمت بڑھنے سے کم آمدنی والا طبقہ دوہری اذیت کا شکار ہو گئے۔
شہری اوپن مارکیٹ سے مہنگے داموں گھی اور آئل خریدنے پر مجبور ہیں،شہریوں نےاعلیٰ حکام سے فوری عملی اقدامات کامطالبہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مرغی کا گوشت مزید مہنگا، فی کلو قیمت کہاں پہنچ گئی؟جانیے