(قیصر کھوکھر ،اشرف خان) حکومت نے قائداعظم ڈے اور کرسمس کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا، 25 دسمبر کو تمام سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔
دریں اثناء اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بھی یوم قائد کے موقع پر 25 دسمبر 2024 کو تمام بینک اور مالیاتی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔