غیر مناسب لباس میں رقص، حرا مانی کی ویڈیو شدید تنقید کی زد میں

Dec 23, 2024 | 21:40:PM
غیر مناسب لباس میں رقص، حرا مانی کی ویڈیو شدید تنقید کی زد میں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)اداکارہ حرا مانی کے حالیہ بولڈ ڈانس کی ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں جسے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حرا مانی کے بھائی کی شادی ہو رہی ہے اور اداکارہ اس وقت اس خاندانی شادی سے لطف اندوز ہو رہی ہیں،شادی کی ایک تقریب میں شوہر اور خاندان کے دیگر افراد کے ساتھ ان کے ڈانس کی ویڈیوزسوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔

صارفین اداکارہ کو ان کے بولڈ ڈریسنگ اور ڈانس پر تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں بہت سے لوگ کہہ رہے ہیں کہ یہ اداکارہ واقعی بالی ووڈ ڈانس کلچر سے متاثر ہیں اور ان کی نقل کرنے کا کوئی موقع نہیں گنواتی ہے۔