400 لاپتا افراد کی فہرست دی،300بازیاب ہوئے، وزیر داخلہ بلوچستان

Feb 23, 2021 | 10:03:AM

 (24نیوز)وزیرداخلہ بلوچستان ضیا لانگو کا کہنا ہے کہ 400 کے قریب لاپتا افراد کی فہرست فراہم کی گئی تھی۔جن میں سے 300افراد کو تلاش کیا جا چکا ہے۔

وزیرداخلہ بلوچستان نے کہا کہ وفاقی حکومت کے تعاون سے 300 افراد بازیاب ہو کر گھروں کو پہنچ چکے ہیں جبکہ وزیرداخلہ بلوچستان نے کہا کہ دیگر لاپتا افراد کی بازیابی کے لئےکوششیں جاری ہیں۔
 
 

مزیدخبریں