11 ارکان قومی اسمبلی نے چودھری برادران کو فیصلے کا اختیار دیدیا

Feb 23, 2022 | 18:32:PM
11ارکان قومی اسمبلی، چودھری برادرن، یقین دہانی،
کیپشن: چودھری برادران ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)11 ارکان قومی اسمبلی نے چودھری برادران کو ساتھ دینے کی یقین دہانی کرا دی۔
ذرائع کے مطابق ارکان قومی اسمبلی کاکہناہے کہ سیاسی طور پر چودھری برادران جو فیصلہ کریں گے ہم تسلیم کریں گے ۔ق لیگ کے قومی اسمبلی میں اپنے 5 ارکان ہیں ،چھ ارکان دیگر جماعتوں سے جنہوں نے چودھری برادران کو یقین دہانی کرائی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد کی فضاؤں میں پراسرار اڑن طشتری نے ہلچل مچا دی، ویڈیو وائرل