11 ارکان قومی اسمبلی نے چودھری برادران کو فیصلے کا اختیار دیدیا

Feb 23, 2022 | 18:32:PM

(24 نیوز)11 ارکان قومی اسمبلی نے چودھری برادران کو ساتھ دینے کی یقین دہانی کرا دی۔
ذرائع کے مطابق ارکان قومی اسمبلی کاکہناہے کہ سیاسی طور پر چودھری برادران جو فیصلہ کریں گے ہم تسلیم کریں گے ۔ق لیگ کے قومی اسمبلی میں اپنے 5 ارکان ہیں ،چھ ارکان دیگر جماعتوں سے جنہوں نے چودھری برادران کو یقین دہانی کرائی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد کی فضاؤں میں پراسرار اڑن طشتری نے ہلچل مچا دی، ویڈیو وائرل

مزیدخبریں