(24 نیوز)استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے غضنفرعباس چھینہ کو پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر مقرر کردیا۔
استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبد العلیم خان نے پنجاب اسمبلی میں پی پی 91بھکر سے ملک غضنفرعباس چھینہ کواستحکام پاکستان پارٹی کا پارلیمانی لیڈر نامزد کرکے باضابطہ طورپر سپیکر پنجاب اسمبلی کو تحریری طور پرآگاہ کرتے ہوئے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے امیدواروں کا اعلان کردیا