خواتین کرکٹرز بھی پاکستان کی جیت کیلئے پر امید

کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App

(24 نیوز ) پاکستان کی جیت کےلئے ویمنز کرکٹرز نے بھی نیک خواہشات کا اظہار کر دیا۔
پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج دبئی میں دوپہر 2 بجے آمنے سامنے ہوں گی ، ویمنز کرکٹرز نے قومی کرکٹ ٹیم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہے آج پاکستان بھارت کو شکست دے گا ۔
کرکٹر طوبہ حسن، گل رخ، نشرہ سندھو، سارہ جیبں، عروب شاہ اور وحیدہ اختر نے پاکستان کی جیت کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے ۔