ویرات کوہلی نے ون ڈے کیرئیر میں 14 ہزار رنز مکمل کرلیے

Feb 23, 2025 | 19:41:PM

(24 نیوز)بھارتی رنز مشین ویرات کوہلی نے ون ڈے کرکٹ میں اپنے 14 ہزار رنز مکمل کر کے نیا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔

کوہلی نے اپنے ون ڈے کیرئیر میں مجموعی طور پر 298 میچز کھیلے ہیں جن میں انھوں نے 286 اننگز میں 14 ہزار سے زائد مکمل کر لیے ہیں۔

کوہلی کی ون ڈے کیرئیر میں 50 سنچریاں اور 73 نصف سنچریاں ہیں جس میں 152 چھکے اور 1311 چوکے شامل ہیں۔

مزید پڑھیں: محمد شامی نے پاکستان کیخلاف ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کر لیا

مزیدخبریں