وزیراعظم باکو پہنچ گئے، مختلف شعبوں میں تعاون پر بات چیت ہوگی

کیپشن: تصویر، فائل
Stay tuned with 24 News HD Android App

(24 نیوز)وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر آذربائیجان کے دارالحکومت باکو پہنچ گئے ہیں۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈارسمیت کابینہ کے دیگر ارکان بھی ہمراہ تھے، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم صدر الہام علیوف کی دعوت پر آذربائیجان گئے۔
دونوں ممالک کے درمیان توانائی ،تجارت ،دفاع ،تعلیم سمیت دیگر شعبوں میں تعاون پر بات ہوگی۔
مزید پڑھیں : حسن نصر اللہ کی بیروت میں تدفین، نمازجنازہ پر اسرائیلی طیاروں کی نچلی پروازیں