ہار کو تسلیم کرتے ہیں،ٹرافی میں آگے جانا مشکل لگتا ہے،محمد رضوان

Feb 23, 2025 | 22:08:PM
ہار کو تسلیم کرتے ہیں،ٹرافی میں آگے جانا مشکل لگتا ہے،محمد رضوان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ہار مان لی، چیمپیئنزٹرافی میں آگے جانا مشکل قرار دےدیا۔ 

میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ ہمارے مڈل آرڈر نے اچھا پرفارم نہیں کیا،ہار کو تسلیم کرتے ہے،ٹرافی میں آگے جانا مشکل لگتا ہے۔ 

محمد رضوان کا کہنا تھا کہ ویرات کوہلی ہمیشہ ہمارے خلاف پرفارم کرتا ہے، ہم نے  ویرات کوہلی کو آوٹ کرنے کی ہر ممکن کوشش کی  کو آوٹ کی تاہم ناکام ہوئے۔ 
 کپتان نے مزیدکہا کہ ویرات کی اننگ اور فٹنس حیران کن ہے اسے داد دوں گا۔ 

یہ بھی پڑھیں : بھارت سے شکست، پاکستان ٹیم کا چیمپئنز ٹرافی میں سفر اگر مگر کا شکار