(24نیوز)وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم سڑکوں پر آئے یہ ان کا آئینی حق ہے،بلاول بھٹو تحریک عدم اعتماد لائیں ہم مقابلہ کریں گے ۔
پرویز خٹک نے کہا کہ براڈشیٹ کا فیصلہ میرٹ پر ہوگااورسینٹ الیکشن میں اوپن بیلٹ پیپر پر ان کو شکست دیں گے، وزیردفاع نے دعویٰ کیا کہ ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کی جیت ہوگی۔
بلاول بھٹو تحریک عدم اعتماد لائیں مقابلہ کریں گے ، پرویز خٹک
Jan 23, 2021 | 19:14:PM