پی ایچ ڈی کرنے وا لوں پر دو سال تک ملک چھوڑنے پر پابندی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے پی ایچ ڈی کرنے وا لے افراد پر دو سال تک ملک چھوڑنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
تفصیلا ت کے مطا بق پی ایچ ڈی ڈگری کرنے کے بعد دو سال تک پاکستان میں ہی رہنے کی شرط عائد کر دی گئی ہے۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا کہنا ہے کہ نئی پی ایچ ڈی پالیسی 2021 سے ہی نافذ العمل ہو گی۔