(ویب ڈیسک) بھارت میں مسلمانوں کے خلاف مذہبی انتہاپسندی میں شدت آگئی مسلمانوں کے علاقوں میں ہندو انتہاپسندمسلمانوں کو دھمکیاں دینے لگے۔
تفصیلات کے مطابق مندسور مدھیہ پردیش کے ہندو انتہاپسندوں کے ہجوم نے مسلم اکثریتی علاقے میں مارچ کیا اور اشتعال انگیز نعرے لگائے اور کہا کہ "اگر ہندوستان میں رہنا ہے تو بندے ماترم کہو"۔
یہ بھی پڑھیں:مشن مجنوں رشمیکا مندنا کے فلمی کیرئیر میں اہم کیوں؟
انتہاپسندبھارت میں مودی راج کی حفاظت میں ہندو انتہاپسند مسلمانوں کے خلاف انتشار پھیلا رہے ہیں۔