ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں ،مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
Stay tuned with 24 News HD Android App
ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں ،مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں ،نگران وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی کسی پروٹوکول کے بغیر وزیر اعلیٰ ہاؤس پہنچ گئے۔وزیر اعلیٰ ہاؤس کے عملے سے فرداً فرداً مصافحہ کیا ۔مزید دیکھیے اس ویڈیو میں