مودی مخالف ڈاکومنٹری بلاک ہونے پر اسد دین اویسی کا ردعمل آ گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)بی بی سی کی مودی مخالف ڈاکومنٹری کے بین پر اسد دین اویسی کا ردعمل سامنے آ گیا۔
بی بی سی کی مودی مخالف ڈاکومنٹری بلاک ہونے پر بھارتی مسلمان لیڈر اسد دین اویسی کا بیان میں کہنا تھا کہ بی بی سی کی مودی مخالف ڈاکومنٹری بلاک ہوئی، گوڈسے پر بنی فلم بلاک نہیں ہوئی، 26 جنوری کو گاندھی کے قاتل نتھورام گوڈسے پر بنی فلم ریلیز ہو رہی ہے، مودی حکومت نے برطانوی زمانے کے قانون کے تحت بی بی سی ڈاکومنٹری بلاک کی، اسد دین اویسی کا مزید کہنا تھا کہ جب گجرات کے فساد ات ہوئے تو کیا مودی چیف منسٹر نہیں تھا۔