چینی نائب وزیر خارجہ کا جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز روالپنڈی کا دورہ

Jan 23, 2024 | 00:48:AM

(احمد منصور) چینی نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ نے جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی کا دورہ کیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چینی نائب وزیر خارجہ کی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات ہوئی۔

یہ بھی پڑھیے: پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،فرارہوتے 7دہشتگرد ہلاک

ملاقات کے دوران دوطرفہ دفاعی تعاون، علاقائی، بین الاقوامی سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔

مزیدخبریں