اسٹیٹ بنک مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 جنوری کو طلب
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اشرف خان) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 جنوری کو ہوگا، اجلاس میں مانیٹری پالیسی کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا، گورنر اسٹیٹ بینک اجلاس کے بعد مانیٹری پالیسی کا اعلان کریں گے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر جاری بیان میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا کہ مانیٹری پالیسی کمیٹی پیر 29 جنوری 2024ء کو مانیٹری پالیسی پر فیصلہ کرنے کیلئے اجلاس طلب کرے گی۔
Monetary Policy Committee of #SBP will meet on Monday, January 29, 2024 to decide about Monetary Policy. Governor SBP Mr. Jameel Ahmad will announce the Monetary Policy decision at a press conference on same day after the meeting.https://t.co/TwADsmtwJK#SBPMonetaryPolicy pic.twitter.com/k5Z6ZcFL73
— SBP (@StateBank_Pak) January 23, 2024
گورنر اسٹیٹ بینک جناب جمیل احمد مانیٹری پالیسی کے فیصلے کا اعلان کریں گے۔
گورنر اسٹیٹ بینک جناب جمیل احمد ایم پی سی اجلاس کے بعد پالیسی کی افادیت بتانے کیلئے ایک پریس کانفرنس کے دوران باضابطہ اعلان کریں گے۔