بابراعظم حراسگی کیس: اندراج مقدمہ کےحکم کیخلاف درخواست کی سماعت 

Jan 23, 2025 | 09:17:AM
بابراعظم حراسگی کیس: اندراج مقدمہ کےحکم کیخلاف درخواست کی سماعت 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک اشرف)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اورسٹاربلے بازبابراعظم پر جنسی حراساں کرنے کے الزام  میں اندراج مقدمہ کےحکم کےخلاف درخواست پر سماعت آج ہوگی۔

ہائی کورٹ کے جسٹس اسجد جاوید گھرال سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم کی درخواست پر سماعت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:پی ایس ایل 10 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی قیادت کون کرےگا؟

وفاقی اور پنجاب حکومت کے لاء افسران عدالت میں پیش ہوں گے۔