(ملک اشرف)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اورسٹاربلے بازبابراعظم پر جنسی حراساں کرنے کے الزام میں اندراج مقدمہ کےحکم کےخلاف درخواست پر سماعت آج ہوگی۔
ہائی کورٹ کے جسٹس اسجد جاوید گھرال سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم کی درخواست پر سماعت کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں:پی ایس ایل 10 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی قیادت کون کرےگا؟
وفاقی اور پنجاب حکومت کے لاء افسران عدالت میں پیش ہوں گے۔