امریکی کوسٹ گارڈ کمانڈنٹ ایڈمرل لنڈا فیگن برطرف

Jan 23, 2025 | 10:16:AM

(24نیوز)ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی کوسٹ گارڈ کمانڈنٹ ایڈمرل لنڈا فیگن کو برطرف کردیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق لنڈا فیگن امریکی کوسٹ گارڈ کی قیادت کرنے والی پہلی خاتون تھیں،لنڈا فیگن نے یکم جون 2022 کو بطور چیف کوسٹ گارڈز کی کمانڈ سنبھالی تھی۔

 

مزیدخبریں