نئے کرنسی نوٹوں کی بارش، سکیورٹی پیپر لیمیٹڈ نےبڑا اعلان کر دیا

Jan 23, 2025 | 16:00:PM
نئے کرنسی نوٹوں کی بارش، سکیورٹی پیپر لیمیٹڈ نےبڑا اعلان کر دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)نئے کرنسی نوٹوں کے حوالے سے سکیورٹی پیپر لیمیٹڈ نےبڑا اعلان کر دیا۔

سکیورٹی پیپر کے مطابق اسٹیٹ بینک کے نئے کرنسی نوٹس کی تیاری کیلئے پلانٹ اپ گریڈ کررہے ہیں، پلانٹ اپ گریڈ 18 مہینوں میں مکمل ہوگا۔

سکیورٹی پیپر لیمیٹڈ نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو اہم معلومات سے آگاہ کردیا۔