نومنتخب وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے حلف اٹھا لیا

Jul 23, 2022 | 08:38:AM

(24نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن اور حکومتی اتحادی جماعتوں کے متفقہ امیدوار نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے حلف اٹھا لیا ہے۔ ان کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس لاہور میں منعقد ہوئی۔ جہاں ان سے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے حلف لیا۔ اس موقع پر مسلم لیگ ن اور حکومتی اتحاد کی جماعتوں کے رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔ 

یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب؛ چودھری پرویز الٰہی کا پہلا بیان سامنے آ گیا

مزیدخبریں