کورونا سے مزید 2 افرادجاں بحق،693 نئے مریض سامنے آ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) ملک میں چند دنوں سے کورونا کی شرح 3 فیصد تک برقرار ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا سے مزید 2 افرادجان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
قومی ادارہ برائے صحت کے جاری کردہ عداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کی تشخیص کیلئے 23 ہزار 423 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 693 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی، 24 گھنٹوں میں مثبت کیسز کی شرح 2.96 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ عالمی وبا میں مبتلا 180 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔
COVID-19 Statistics 23 July 2022
— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) July 23, 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 23,423
Positive Cases: 693
Positivity %: 2.96%
Deaths: 02
Patients on Critical Care: 180