حمزہ شہباز کو بڑا جھٹکا، سپریم کورٹ کا اہم حکم
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) حمزہ شہباز کے لیے بری خبر، سپریم کورٹ لاہور رجسٹری نے عبوری وزیراعلیٰ بنا دیا۔ سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کا یکم جولائی کا سٹیٹس بحال کردیا ہے۔ آج سے حمزہ شہباز ایک بار پھر عبوری وزیراعلیٰ پنجاب ہوں گے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے یہ فیصلہ لاہور رجسٹری میں ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران دیا ہے۔