جو شخص منتخب ہوا ہی نہیں وہ نگران وزیراعلیٰ ہے ،اسد عمر
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا کہ جو شخص عدالت کے مطابق کبھی وزیر اعلیٰ منتخب ہی نہیں ہوا تھا،وہی عدالت کے فیصلے کے مطابق دو دن نگران وزیر اعلیٰ رہے گا، اللہ کی شان ہے۔
جو شخص عدالت کے مطابق کبھی وزیر اعلیٰ منتخب ہی نہیں ہوا تھا، اور جو ساری قوم کے سامنے کل الیکشن ہارا، وہی عدالت کے فیصلے کے مطابق دو دن نگران وزیر اعلیٰ رہے گا. اللہ کی شان
— Asad Umar (@Asad_Umar) July 23, 2022
تفصیلات کے مطابق اسد عمر نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو شخص ساری قوم کے سامنے کل الیکشن ہارا،وہی عدالت کے فیصلے کے مطابق دو دن نگران وزیر اعلیٰ رہے گا، اللہ کی شان۔
یہ بھی پڑھیں:نوازشریف کا پی ڈی ایم کی اعلیٰ قیادت سے رابطہ